علیحدہ علیحدہ
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - الگ الگ، جدا جدا، پرے پرے۔ "اس طرح نشاستہ اور مالٹ علیحدہ علیحدہ ہو جاتے ہیں۔" ( ١٩٨٥ء، نامیاتی کیمیا، ٢٠٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'علیحدہ' کی تکرار سے مرکب 'علیحدہ علیحدہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "نامیاتی کیمیا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - الگ الگ، جدا جدا، پرے پرے۔ "اس طرح نشاستہ اور مالٹ علیحدہ علیحدہ ہو جاتے ہیں۔" ( ١٩٨٥ء، نامیاتی کیمیا، ٢٠٦ )